بیت بازی

by Other Authors

Page 787 of 871

بیت بازی — Page 787

787 ڈالتا جا نظر مہر بھی اس غمگیں پر نظر قہر سے مٹی میں ملانے والے! ڈھونڈتی ہیں؛ مگر آنکھیں نہیں پاتیں اُن کو ہیں کہاں وہ؛ مجھے روتے کو، ہنسانے والے! ڈلہوزی و شملہ کی تو ہے یاد ہوئی کھو ہے خواہش کشمیر؛ جو مٹتے نہیں مٹتی ڈوبا ہوں بحر عشق الہی میں شاد میں کیا دے گا خاک فائدہ آب بقا مجھے i 'ر'سے 'ی' ار سے شروع ہو کر 'ی' پر ختم ہونے والے اشعار) تعداد كُل اشعار در ثمين 38 6 7 7 18 در عدن كلام طاهر کلام محمود ودر ثمین == := iv ۲ ۴ راستی کے سامنے؛ کب جھوٹ پھلتا ہے بھلا قدر کیا؛ پتھر کی لعلِ بے بہا کے سامنے ربط ہے جانِ محمدؐ سے میری جاں کو مدام دل کو وہ جام؛ لبالب ہے پلایا ہم نے رہ تعلیم؛ اک تو نے بتا دی فسبحان الذى اخرى الاعادي روحیں اگر نہ ہوتیں؛ ایشر سے کچھ نہ بنتا اس کی حکومتوں کی؛ ساری پنا یہی ہے رکتے نہیں ہیں ظالم؛ گالی سے ایک دم بھی ان کا تو شغل و پیشه؛ صبح و مسا یہی ہے رہیں خوشحال اور فرخندگی بجانا اے خدا بک زندگی در عدن رفیق جاں میرے! یار وفا شعار میرے! یہ آج پرده دری کیسی؛ پرده دار میرے