بیت بازی — Page 786
786 ااا ۱۱۲ ۱۱۳ دوسروں کی خوبیاں؛ اس کی نظر میں عیب ہیں تجھ کو اپنی بھی خبر ہے؛ نکتہ چیں سے پوچھئے دے گئے تھے جواب تاب و تواں کام آئی ہے ایک آس میرے دُنیا میں یہ کیا فتنہ اُٹھا ہے میرے پیارے! ہر آنکھ کے اندر سے نکلتے ہیں شرارے دلبر کے در پہ جیسے ہو، جانا ہی چاہیئے گر ہو سکے تو حال سُنانا ہی چاہیئے ۱۵ دل ہے شکار حرص و ہوا و ہوس ہوا پنجہ سے ان کے؛ اس کو چھڑانا ہی چاہیئے دل دوستاں کو نہ توڑیں گے ہرگز نہ ٹوٹے گا ہر گز یہ پلور ہم سے ۱۱۴ ۱۱۷ ۱۱۸ ۱۱۹ ؟ دھرا ہم پہ بار شریعت؛ تو پھر کیوں فرشتوں ظاہر ہو مستور ہم دجال کے بچھائے ہوئے جال؛ توڑ دو حاصل ہو تم کو ایسی ذہانت؛ خُدا کرے درد تو اور ہی کرتا ہے تقاضا دل سے وہ اظہار محبت سے دبا کرتا ہے i == ڈے 'ی' ('ڈ' سے شروع ہو کر 'ی' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمین در عدن 7 1 1 iii کلام محمود LO 5 ودر ثمین ا ڈرو یارو! کہ وہ بینا خدا ہے اگر سوچو؛ یہی دار الجزاء ہے در عدن ڈھونڈتی جنہیں نظر میری ہے تو آئے؟ وہی نہیں آئے کلام محمود ڈرتی نہیں کچھ بھی تو خُدا سے اے قوم! یہ تجھ کو کیا ہوا ہے