بیت بازی — Page 753
753 ۹۴ ۹۵ بھائی! زمانہ کا یہ تغیر تو دیکھنا جو صاحب جلال تھے؛ بے کار ہو گئے بجھا دے آگ میرے دل کی؛ آپ رحمت سے مصائب اور مکارہ کو؛ ٹال دے پیارے! بڑھ گئے ہم سے صحابہ تو ڑ کر ہر روک کو ہم سبگ ہو کر ؛ گراں باروں سے پیچھے رہ گئے ۹۷ بے گس نواز ذات ہے تیری ہی؛ اے خدا! آتا نظر نہیں کوئی تیرے سوا مجھے ۹۶ i 'پ' سے 'ی' اپ سے شروع ہوکر 'ی' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين 73 19 3 14 37 در عدن كلام طاهر کلام محمود == iii iv > ودر ثمين پر شکر اے خدایا! جاں کھو کے تجھ کو پایا یہ روز کر مبارک سبــــحــــان مـــن یـــانـــی پر دل کو پہنچے غم ؟ جب یاد آئے وقت رخصت یہ روز کر مبارک سبـــحــــان مـــن یـــانـــی پھر اپنے کفر کی خبر؛ اے قوم لیجئے آیت عــلـيـــــــم انـفـسـكـم یاد کیجئے پاکوں کو پاک فطرت دیتے نہیں ہیں گالی پر ان سیہ دلوں کا؛ شیوہ سدا یہی ہے پر آریوں کے دیں میں؟ گالی بھی ہے عبادت کہتے ہیں سب کو جھوٹے؛ کیا اتقا یہی ہے پھر رکس طرح وہ مانیں، تعلیم پاک فرقاں ان کے تو دل کا رہبر؛ اور مقتدا یہی ہے پہلے صحیفے سارے؛ لوگوں نے جب بگاڑے دنیا سے وہ سدھارے؛ نوشہ نیا یہی ہے پہلوں سے خوب تر ہے؛ خوبی میں اک قمر ہے اس پر ہر اک نظر ہے؛ بدرالدجی یہی ہے پہلے تو رہ میں ہارے؛ پار اُس نے ہیں اتارے میں جاؤں اس کے وارے؛ بس ناخدا یہی ہے