بیت بازی

by Other Authors

Page 713 of 871

بیت بازی — Page 713

713 Y ۱۲ ودر ثمین ہاں! آپ تم نے چھوڑ دیا دیں کی راہ کو عادت میں اپنی کرلیا فسق و گناہ کو ہمیں کچھ کیں نہیں؛ تم سے پیارو! نہ کیں کی بات ہے؛ تم خود بچارو! در عدن ہر ہر ہر ہر قدم پہ اس کی اعانت نصیب ہو ایک دُکھ سے تم کو بچائے مِرا خدا ہر ایک زندگی کی حلاوت نصیب ہو ایک دو جہاں کی نعمت نصیب ہو ہو رشک آفتاب؛ ستاره نصیب ہو آپ اپنی ہو مثال؛ وہ قسمت نصیب ہو ہر وقت دل میں پیار سے یادِ خدا رہے یہ لذت و سرور؛ یہ جنت نصیب ہو ہو کلام طاهر سالار تمہی کل کے قافلہ آج بھی ہو تمہی امام؛ چلو ہمیں کبھی تو تم اپنی نگاہ سے دیکھو تعصبات کی عینک اتار کر دیکھو ہیں آسمان کے تارے گواہ؛ سورج چاند پڑے ہیں ماند؛ ذرا کچھ بچار کر دیکھو ہر ایک شہری ہو آسودہ؛ ہر کوئی ہو نہال کوئی ملول نہ ہو؛ کوئی خستہ حال نہ ہو کلام محمود ہر اک دشمن کے شر سے تو بچانا؛ اے خدا! ان کو ہمیشہ کیلئے رحمت کا تیری ان پر سایہ ہو ہے خُدا کی ہی عنایت پہ بھروسہ ہم کو نہ عبادت کا؛ نہ ہے زُھد کا دعوی ہم کو ہاں! پھر یلان فوج لعیں کو پچھاڑ دو میدان کارزار میں پھر گرمیاں کرو ہاں! پھر اُسی صنم تعلق بڑھاؤ تم پھر کاروان دل کو اُدھر ہی رواں کرو ۱۵ ہمیں اپنے لیے مخصوص کرلے ہمارے دل میں آکر مہماں ہو تو جلوہ گناں ہو ہمارے باغ کا تو باغباں ہو ۱۴ ۱۶ 12 ۱۸ ہماری موت ہے فُرقت میں تیری ہمارا حافظ و ناصر ہو ہر دم ہمیشہ ہم ہاں! سُوکھ گیا ہے کونسا کھیت کچھ بولو تو ؛ اشکبار کیوں ہو