بیت بازی — Page 706
iii iv := 706 'ل' سے 'و' (ال' سے شروع ہوکر 'و' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين 6 1 در عدن كلام طاهر کلام محمود له 2 2 1 در ثمین لعنت کی ہے یہ راہ؛ سو لعنت کو چھوڑ دو ورنہ خیال حضرت عزت کو چھوڑ دو در عدن کر بخش دے خطاؤں کو ٹال دے دُور کر بلاؤں کو لو جاؤ تم کو سایہ رحمت نصیب ہو بڑھتی ہوئی خدا کی عنایت نصیب ہو کلام طاهر لگا رکھی ہیں جو چہروں پہ مولوی آنکھیں نظر کی برچھی ان آنکھوں سے پار کر دیکھو لگاؤ سیڑھی؛ اُتارو دلوں کے آنگن میں ثار جاؤ ؛ نظر وار وار کر دیکھو کلام محمود لعل و گہر کے عشق میں دنیا ہے پھنس رہی تو اس سے آنکھ موڑ؛ ہے مولا کا لال تُو