بیت بازی — Page 705
705 گے 'و' گ سے شروع ہو کر او' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در عدن 7 1 1 5 كلام طاهر کلام محمود := ودر عدن گھر تھا صدف تو تم در خوش آب وبے بہا اس سے بھی بڑھ کے دولت عصمت نصیب کلام طاهر گواہ دو ہیں؛ دوہاتھوں سے چھاتیاں پیٹو خسوف شمس و قمر؛ ہار ہار کر دیکھو کلام محمود گرتے پڑتے در مولی پر رسا ہو جاؤ اور پروانے کی مانند؛ فدا ہو جاؤ یم غوطے کھاتے جاؤ گو بحر گنہ میں بے بس ہو کر گناہوں سے بھری دنیا میں پیدا کر دیا مجھ کو میرے خالق ! مرے مالک ! یہ کیسا گھر دیا مجھ کو گامزن ہوگے رَہ صدق و صفا پر گر تم کوئی مشکل نہ رہے گی جو سرانجام نہ ہو گالیاں دشمنِ دیں ہم کو جو دیتے ہیں؛ تو دیں کام لیں صبر و قتل سے؛ ہے زیبا ہم کو Y ۷