بیت بازی

by Other Authors

Page 702 of 871

بیت بازی — Page 702

702 در عدن قدم مسیح کے؛ جس کو بناچکے ہیں حرم تم اس زمین کرامت نشاں میں رہتے ہو کلام طاهر ۲ قفس کے شیروں سے کرتے ہو روز دو دو ہاتھ دو آنکھیں بن کے ٹیر سے بھی چار کر دیکھو کلام محمود بھولے بھٹکوں کیلئے راہنما ہو جاؤ قطب کا کام دو تم؛ ظلمت و تاریکی میں قدموں میں اپنے آپ کو مولا کے ڈال تو خوف و ہراس غیر کا؛ دل سے نکال تو قوم انگلش نے دیا؛ آکے سہارا ہم کو بحر افکار کے ہے پار اُتارا ہم کو i === !!! iv کے 'و' ک سے شروع ہو کر او' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين در عدن كلام طاهر کلام محمود 37 6 2 له 2 27 در ثمین کبھی نصرت نہیں ملتی ؛ در مولیٰ سے گندوں کو کبھی ضائع نہیں کرتا؛ وہ اپنے نیک بندوں کو کیوں چھوڑتے ہو لوگو! نبی کی حدیث کو جو چھوڑتا ہے؛ چھوڑ دو تم اس خبیث کو