بیت بازی — Page 698
698 'ظ' سے 'و' 'ظ' سے شروع ہو کر 'و' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار 1 1 کلام محمود کلام محمود میر انوار درخشندہ رہے؛ شام نہ ہو ظلمت رنج و غم و درد سے محفوظ رہو 'ع' 'و' (ع) سے شروع ہو کر و پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار 15 i ii : iii در ثمين در عدن کلام محمود 1 1 13 در ثمین اس جہاں کو بقا نہیں پیارو! عیش دنیا سدا نہیں پیارو! ودر عدن ۲ علم و عمل نصیب ہو؛ عرفان ہو نصیب ذوق دعا و حسن عبادت نصیب ہو