بیت بازی — Page 697
697 'ض' سے 'و' اض سے شروع ہو کر ' و' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار کلام طاهر 1 1 کلام طاهر ضرور مهدی دوراں کا ہوچکا ہے ظہور ذرا سا نور فراست نکھار کر دیکھو i 'ط' 'و' اط سے شروع ہو کر 'او' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار کلام محمود 2 2 کلام محمود طعنے دیتا ہے مجھے؛ بات تو تب ہے واعظ ! اس کو تُو دیکھ کے؛ انگشت بدندان نہ ہو طور پر جلوہ گناں ہے وہ؛ ذرا دیکھو تو حُسن کا باب کھلا ہے؛ بخدا دیکھو تو