بیت بازی — Page 693
693 'ز' سے 'و' (از' سے شروع ہو کر ' و' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار كلام طاهر کلام محمود کلام طاهر 3 2 1 == زندگی اس طرح تمام نہ ہو کام رہ جائیں نا تمام چلو! ہو خدا کا نام چلو! زیر و بم میں دلوں کی دھڑکن کے موجزن کلام محمود زخم دل، زخم جگر ، بنتے ہیں کھیل کھیل کر کیوں حالت قوم پہ آتا ہے؛ جو رونا ہم کو := 'ڈ' سے 'و' 'ذ' سے شروع ہو کر او' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين کلام محمود 2 1 1