بیت بازی — Page 692
692 'ر' سے 'و' ار سے شروع ہوکر او' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در عدن کلام طاهر کلام محمود 11 2 1 8 i == !!! در عدن راضی ہوں تم سے میں؛ میرا اللہ بھی رہے اس کی رضا کی تم کو مسرت نصیب ہو راحت ہی میں نے تم سے بہر طور پائی ہے تم کو بھی دوجہان کی راحت نصیب ہو کلام طاهر رات جاگو و نجوم کے ساتھ دن کو سورج سے ہم خرام چلو کلام محمود راہ مولیٰ میں جو مرتے ہیں؛ وہی جیتے ہیں موت کے آنے سے پہلے ہی فنا ہو جاؤ رغبت دل سے ہو؛ پابند نماز و روزه نظر انداز کوئی حصہ احکام نہ ہو رت افواج؛ خود آتا ہے تیری نصرت کو باندھ لے اپنی کمر؛ بنده حرمان نہ ہو رنگ بھی، روپ بھی ہو، حسن بھی ہو، لیکن پھر فائدہ کیا ہے؛ اگر سیرتِ انسان نہ ہو رعب حسن شہہ خوباں کو ذرا دیکھو تو ہاتھ باندھے ہیں کھڑے، شاہ و گدا؛ دیکھو تو رند مجلس نظر آئیں نہ کبھی یوں مخمور جام اسلام میں گر بادۂ عرفان نہ ہو رسم مخفی بھی رہے؛ الفتِ ظاہر بھی رہے ایک ہی وقت میں ؛ اخفا بھی ہو، اظہار بھی ہو رنج فراق گل، نہ کبھی ہو سکے بیاں میرے مقابلہ میں، ہزاروں ہزار ہو ۷ "1