بیت بازی

by Other Authors

Page 679 of 871

بیت بازی — Page 679

679 ۴۳ م م ۴۵ ۴۶ ۴۷ ۴۸ ۴۹ اُسی نے ہے پیدا کیا اس جہاں کو ستاروں کو، سورج کو اور آسماں کو اب تیر نظر کو پھینک کے تم اک شجر آئن ہاتھ میں لو یہ فولادی پنجوں کے ہیں دن ؛ اب دست دنا کو رہنے دو ایام طرب میں ساتھ رہے؛ جب غم آیا تم بھاگ اٹھے ہے دیکھی ہوئی اپنی یہ وفا تم اپنی وفا کو رہنے دو اگر چاہے؛ تو بندے کو خدا سے بھی بڑھا دے تو اگر چاہے؛ تو کروبی کو دوزخ میں گرادے تو اے میرے مہربان خدا! اک نگاہ مہر کانٹا جو میرے دل میں چھا ہے؛ نکال تو اس لالہ رخ کے عشق میں ، میں مست حال ہوں آنکھیں دکھا رہا ہے مجھے؛ لال لال تو انہیں اضداد میں گر زندگی میری گزرنی تھی نہ کیوں اک عقل ودانائی سے خالی کر دیا مجھ کو 'ب' سے 'و' اب سے شروع ہوکر 'و' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار 18 3 3 12 در عدن كلام طاهر کلام محمود i ii iii ودر عدن بار گنه بلا ہے؟ میرے سر سے ٹال دو جس رہ سے تم ملو؛ مجھے اس رہ پہ ڈال دو بس ایک درد ہو؛ کہ رہو جس سے آشنا محبوب جاوداں کی محبت نصیب ہو بڑھتے چلو کہ نصرت حق ہے تمہارے ساتھ اپنے خدا کا ہاتھ دکھا دو خدائی کو کلام طاهر بہار آئی ہے؛ دل وقف یار کر دیکھو مرد کو نذر جنون بہار کر دیکھو