بیت بازی — Page 646
646 فرقت میں تیری ہر جگہ ویرانہ بن گئی اب زندگی کے دن یہ کروں میں بسر کہاں فرقت میں تیری حالِ دلِ زار کیا کہیں وہ آگ لگ رہی ہے؟ کہ جس میں دھواں نہیں i == iii == iv 'ق' سے 'ن' 'ق' سے شروع ہو کر ان' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد کل اشعار در ثمين در عدن كلام طاهر کلام محمود 14 3 1 1 9 در ثمین قرآن کتاب رحماں؛ سکھلائے راہِ عرفاں جو اس کے پڑھنے والے؛ اُن پر خدا کے فیضاں قدرت سے، اس قدیر کی؛ انکار کرتے ہیں سکتے ہیں؛ جیسے غرق ہو کوئی شراب میں قوم کے خوف سے وہ مرتے ہیں سو نشاں دیکھیں کب وہ ڈرتے ہیں در عدن قوم احمد! جاگ تو بھی؛ جاگ اس کے واسطے ان گنت راتیں جو تیرے درد میں سویا نہیں کلام طاهر قافلے درد کے پاجاتے ہیں منزل کا سُراغ اک لرزتی ہوئی کو دیکھ کے ویرانوں میں ۲