بیت بازی

by Other Authors

Page 645 of 871

بیت بازی — Page 645

645 غیر کا افسون اس یہ چل نہیں سکتا کبھی لے اُڑی ہو، جس کا دل ؛ زُلف دوتائے قادیاں غیب سے فضل کے سامان ہوئے جاتے ہیں مرحلے سارے ہی آسان ہوئے جاتے ہیں میرے ہمراز ! پر وہ پر شکستہ کیا کریں جن کے غرض جس طرح بن آیا مطالب اُن سے منوائے ہوا میں اُڑ گئے نالے، گئیں بے کار فریادیں غیر بھی بیٹھے ہیں؛ اپنے بھی ہیں گھیرا ڈالے مجھ میں اور تجھ میں وہ خکوت ہے؛ کہ جاتی ہی نہیں 'ف' سے 'ن' اف سے شروع ہو کر ان پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار 9 1 8 در عدن کلام محمود i ii ودر عدن فرقت مہ میں؛ ستارے ماند کیسے پڑگئے ہے نرالا رنگ میں اپنے؛ سماء قادیاں کلام محمود فراق میں جو مری آنکھ سے بہے تھے اشک انہی سے حسن نے پائی ہے آب کہتے ہیں فرشتوں سے مل کر اُڑو تم ہوا میں مہک جائے خوشبوئے ایماں فضا میں فقہی سے اس سوال کا حل ہو نہیں سکا ہیں تجھ میں ہی قلوب؛ کہ تُو ہے قلوب میں فکر خود سے فکرِ دُنیا کیلئے آزاد ہیں شاد کرتے ہیں زمانہ بھر کو؛ خو د ناشاد ہیں فخر ہے مجھ کو ؛ کہ ہوں میں خدمت سرکار میں ناز ہے مجھ کو؛ کہ اس کے ناز برداروں میں ہوں فکروں سے خُدا اُسے بچائے پیدا کرے تحریمی کے ساماں۔آمین ۴ Y