بیت بازی

by Other Authors

Page 630 of 871

بیت بازی — Page 630

630 خُلق تیرے کدھر گئے، خلق کو جن پہ ناز تھا دل تیرا کیوں بدل گیا؛ بگڑی تیری زبان کیوں خوف اگر ہے؛ تو یہ ہے تجھ کو نہ پاؤں ناراض جان جانے کا تو؛ اے جانِ جہاں! ڈر ہی نہیں خواہش وصل کروں بھی؛ تو کروں کیونکر میں کیا کہوں اُن سے؛ کہ مجھ میں کوئی جو ہر ہی نہیں خُدا کا نُور چمکے ہر نظر میں ملک آئیں نظر پشم بشر میں خُدا کی بات کوئی بے سبب نہیں ہوتی نہیں ہے ساقی؛ تو ابر و بہار کیسے ہیں خُدا کی نظر میں رہے ہمیشہ ہو مشغول دل تیرا ذکر خُدا میں ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۶ معرض! نازاں ہوں میں اس پر؛ خود پلائی ہے مجھے اُس نے مئے عرفانِ خاص ۲۷ خُدا کا رحم ہونے کو ہے محمود تھیر i ii 'د' سے 'ن' خواروں میں ہوں ہو رہا ہے آسماں میں اد سے شروع ہو کر ان' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين 49 7 00 6 2 34 در عدن كلام طاهر کلام محمود iii =: iv در ثمین دل میں نہیں ؟ کہ دیکھیں وہ اس پاک ذات کو ڈرتے ہیں قوم سے؟ کہ نہ پکڑیں عتاب میں