بیت بازی

by Other Authors

Page 49 of 871

بیت بازی — Page 49

258 49 49 ('ب' سے شروع ہونے والے اشعار) تعداد كُل اشعار در ثمين درٌ عَدَن كلام طاهر کلام محمود 74 28 35 120 1۔— == كلام حضرت خليفة المسيح الثالث !!! iv > ۴ ۶ ودر ثمیر بارگاہِ ایزدی سے تو نہ یوں مایوس ہو مشکلیں کیا چیز ہیں مشکل کشا کے سامنے بناتے ہے ہے ہیں باتیں سراسر دروغ نہیں بات میں ان کی کچھ بھی فروغ بہارِ جاوداں پیدا ہے اس کی ہر عبارت میں نہ وہ خوبی چمن میں ہے؛ نہ اس سا کوئی بستاں ہے بہار آئی اس وقت خزاں میں لگے ہیں پھول میرے بوستاں میں بے احتیاط ان کی زباں وار کرتی اک دم میں اس علیم کو بے زار کرتی ہے بدگمانوں سے بچایا مجھ کو خود بن کر گواہ کر دیا دشمن کو اک حملہ سے مغلوب اور خوار بنا سکتا نہیں اک پاؤں کیڑے کا بشر ہرگز ے کا بشر ہرگز تو پھر کیونکر بنانا نورحق کا اس پہ آساں ہے برتر گمان و وہم سے احمد کی شان ہے اس کا غلام دیکھو! مسیح الزمان ہے باطل سے میل دل کی ہٹاؤ گے یا نہیں حق کی طرف رجوع بھی لاؤ گے یا نہیں ۹