بیت بازی

by Other Authors

Page 612 of 871

بیت بازی — Page 612

612 'ب' سے 'ن' ('ب' سے شروع ہو کر 'ان' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين در عدن کلام طاهر کلام محمود 42 7 1 4 30 i := iii iv بخلون ودر ثمین بہار آئی ہے؛ اس وقت خزاں میں لگے ہیں پھول میرے بوستاں میں بدتر بنو ہر ایک سے؛ اپنے خیال میں شاید اسی سے د دخل ہو دار الوصال میں سے یارو! باز بھی آؤ گے یا نہیں کو اپنی پاک صاف بناؤ گے یا نہیں بغیر اس کے دل کی صفائی نہیں بجز اس کے غم رہائی نہیں بتایا گیا اُس کو الہام میں کہ پائے گا تو مجھ کو اسلام میں بات جب ہو؛ کہ میرے پاس آویں میرے منہ پر وہ بات کہہ جاویں باطل سے میل دل کی ہٹاؤ گے یا نہیں حق کی طرف رجوع بھی لاؤ گے یا نہیں ودر عدن زگوش هوش بکن گوش هر شهادت من کلام طاهر بیافتــم بـــــه برکھا برکھا یا دیں انڈیں ؛ طوفاں طوفاں جذ بے اُٹھے سینے پہ بلا ئیں برسانے؛ لیکے بادوبارانِ وطن Y ۷ ۹