بیت بازی

by Other Authors

Page 611 of 871

بیت بازی — Page 611

611 ۱۲۲ ۱۲۳ ۱۲۴ ۱۲۵ ۱۲۶ ۱۲۷ ۱۲۸ ۱۲۹ ۱۳۱ اے خدا! دل کو میرے مزرع تقویٰ کر دیں ہوں اگر بد بھی؛ تو تو بھی مجھے اچھا کردیں احمدی لوگ ہیں دنیا کی نگاہوں میں ڈلیل اُن کی عزت کو بڑھائیں؟ انہیں اُونچا کردیں اپنے ہاتھوں سے ہوئی ہے مری صحت برباد میری بیماری کا اب آپ مداوا کردیں ایسی راتوں کو یاد کرتا ہوں دل مکاں ہے؛ تو ہیں مگیں راتیں اُس کی پشم نیم وا کے میں بھی سرشاروں میں ہوں درمیاں میں ہوں نہ سوتوں میں نہ بیداروں میں ہوں ارادت کی راہیں دکھا دے ہمیں محبت کی گھاتیں سکھا دے ہمیں کردگار ! محمد! اے حبیب میرے پیارے! سہارا دو مجھے میں ترا عاشق ترا دل دادہ ہوں بے گس و بے بس ہوں؛ خاک اُفتادہ ہوں اپنا لیا عدو نے؛ ہر ایک غیر قوم کو تقسیم ہو کے رہ گئے ہو تم شعوب میں اے عزیز دہلوی! سُن رکھ ؛ یہ گوش ہوش سے پھر بہار آئی تو آئے زلزلہ آنے کے دن ۱۳۲ اتنا نہ دُور کر کہ کے رشتہ وداد سینے سے اپنے غیر لگانا پڑے ہمیں اس زندگی سے؛ موت ہی بہتر ہے اے خدا! جس میں کہ تیرا نام؛ چھپانا پڑے ہمیں اک جہاں مانے گا اُس دن؛ مِلتِ خیر الرسل اب تو تھوڑے رہ گئے ؛ اس دیں کے جھٹلانے کے دن ۱۳۵ ایسی چھوٹی عمر میں ختم قرآن گم نظیریں ایسی ملتی ہیں یہاں ۱۳۳ ۱۳۴