بیت بازی

by Other Authors

Page 587 of 871

بیت بازی — Page 587

587 جو کوئی ٹھوکر بھی مار لے گا؛ کہیں گے اپنی سزا یہی تھی؟ شکوه : لائیں گے ہم تو اُس کو سہہ لیں گے ہم خوشی۔زباں جو اُس کی ذات میں کھو بیٹھے؟ اپنی ہستی کو اُسے ہو اپنے پرایوں کے نام سے کیا کام جو ہولی کھیلتے رہتے ہیں خونِ مسلم سے اُنہیں وفا و وفاق و نظام سے کیا کام جو بھی کچھ ہے، غیر کا ہے؛ ان کی حالت ہے تو یہ دولت عقبی سے خالی نعمت دنیا حرام i 'چ' سے 'م' '' سے شروع ہو کرام' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار کلام محمود 1 1 کلام محمود چرخ نیلی کی کمر بھی؛ ترے آگے ہے خم فیل کیا چیز ہیں؛ اور رکس کو ہیں کہتے ضیغم := ''''' ('ح' سے شروع ہو کر 'م' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد کل اشعار در ثمين كلام طاهر کلام محمود 4 1 1 2 ۱۲ ۱۳