بیت بازی — Page 586
586 'ج' سے 'م' 'ج' سے شروع ہو کرام' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين 13 2 1 10 كلام طاهر کلام محمود == ۲ و در ثمین جن کا یہ دیں نہیں ہے ، نہیں اُن میں کچھ بھی دم دنیا سے آگے ایک بھی چتا نہیں قدم جس دل میں رچ گیا ہے محبت سے اس کا نام وہ خود نشاں ہے؛ نیز نشاں سارے اس کے کام كلام طاهر جس کی دعا؛ ہر زخم کا مرہم صلى الله ـــه عليـــه وسـلـم کلام محمود جان ہے سارے جہاں کی؛ وہ شیر والا جاہ منبع جود و سخا ہے وہ میرا ایک گرم جب کیا تجھ پہ کوئی حملہ تو کھائی ہے شکست مار وہ اُن کو پڑی ہے؛ کہ نہیں باقی دم جس کا جی چاہے؛ مقابل پہ ترے آدیکھے دیکھنا چاہتا ہے کوئی اگر ؛ مُلک عدم جس طرف دیکھئے؛ دشمن ہی نظر آتے ہیں کوئی مونس نہیں دنیا میں؛ نہ کوئی ہمدم جو کہ ہیں تابع شیطاں؛ نہیں اُن کی پروا ایک ہی حملے میں مٹ جائے گا سب اُن کا بھرم جب کہ وہ زلزلہ؛ جس کا کہ ہوا ہے وعدہ ڈال دے گا تیرے اعداء کے گھروں میں مائم