بیت بازی — Page 517
517 وہ اگر خالق ہے؛ میں ناچیز سی مخلوق ہوں ہر گھڑی محتاج ہوں اُس کا؛ وہ ہے پروردگار وہ ہے آقا میں ہوں خادم ؛ وہ ہے مالک ہمیں غلام میں ہوں اک ادنی رعایا؛ اور وہ ہے تاجدار وہ تو کچھ رکھتی بھی تھی ، پر میں تو خالی ہاتھ ہوں بے عمل ہوتے ہوئے ہے؛ جستجوئے دستِ یار غنی ہے؛ پہ نہیں اُس کو یہ ہر گز بھی پسند غیر سے تیرا تعلق رہے؟ اُس کا ہوکر باسعادت پاک جوہر وہ وہ میری ناصرہ؛ وہ نیک اختر عقیلہ وہ ہے ایک؛ اُس کا نہیں کوئی ہمسر وہ مالک ہے سب کا؛ وہ حاکم ہے سب پر وہ بھی اوجھل ہے مری آنکھوں سے جو ہے سامنے ہے تیرے علم ازل میں؛ جو ہے غائب مُستَر وقف ہے جاں ببر مال و سیم و زر مال دینے والے سے ہے بے خبر وہ چہرہ ہر روز ہیں دکھاتے ؛ رقیب کو تو چھپا چھپا کر i == iii == iv وہ ہم ہی آفت زده ہیں؛ جن سے چھپاتے ہیں منہ دکھا دکھا کر 'ہ' سے 'ر' ('ہ' سے شروع ہو کر ار پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين در عدن كلام طاهر کلام محمود 75 38 5 3 29 29 ۳۰ ۳۱ ۳۲ ۳۳ ۳۴ ۳۵ ۳۶ ۳۷ ۳۸