بیت بازی

by Other Authors

Page 500 of 871

بیت بازی — Page 500

500 'ف' سے 'ر' (اف' سے شروع ہو کر ار پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار 60 3 3 در ثمين کلام محمود ii در ثمین فانیوں کی جاہ وحشمت پر بلا آوے ہزار سلطنت تیری ہے؛ جو رہتی ہے دائم برقرار فاسقوں اور فاجروں پر وہ گھڑی دُشوار ہے جس سے قیمہ بن کے پھر دیکھیں گے قیمہ کا بگھار فضل کے ہاتھوں سے اب اس وقت کر میری مدد کشتی اسلام تا ہو جائے اس طوفاں سے پار فضل خُدا سے ہم کو ملی ہے یہ کلام محمود سلطنت فراق جاناں نے دل کو دوزخ بنا دیا ہے جلا جلا کر فراق جاناں میں ساتھ چھوڑا ؛ ہر ایک چھوٹے بڑے نے میرا جو نفع دینے والی ہے؛ اور ہے بھی بے ضرر آگ بجھتی نہیں ہے مجھ سے؛ میں تھک گیا ہوں بجھا بجھا کر تھی دل اُمید، سو اُسے بھی؛ لبها لبھا کر لے گیا ہے وہ ۴ ۶