بیت بازی

by Other Authors

Page 499 of 871

بیت بازی — Page 499

۹ 499 'غ' سے 'ر' اغ سے شروع ہو کر ار پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين 9 7 == کلام محمود 2 له در ثمین غرض جوش اُلفت سے مجذوب وار نانگ نے چولہ بنایا شعار غریقوں کو کرے اک دم میں تو پار جو ہو نومید تجھ سے ہے وہ مُردار غرض پند و نصیحت ہے نہ کچھ اور خدا کے واسطے! تم خود کرو غور غیر کیا جانے؛ کہ دلبر سے ہمیں کیا جوڑ ہے غل مچاتے ہیں؛ کہ یہ کافر ہے، اور دجال ہے وہ میں ہمارا ہو گیا؟ اُس کے ہوئے ہم جانثار تو خود رکھتا ہوں؛ ان کے دیں سے اور ایماں سے عار غل مچاتے ہیں؟ کہ یہ کافر ہے، اور دجال ہے پاک کو ناپاک سمجھے ہو گئے مُردارخوار غیر ہوکر، غیر پر مرنا؛ کسی کو کیا غرض کون دیوانہ بنے اس راہ میں لیل ونہار کلام محمود غیرت دینی ہو اس میں اس قدر واسطے دیں کے ہو غیر ممکن ہے کہ تو مائده سلطاں پر یہ سینہ سپر کھا سکے خوانِ ہدایت؛ سگِ دُنیا ہوکر