بیت بازی

by Other Authors

Page 495 of 871

بیت بازی — Page 495

495 ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ ۲۹ کلام طاهر سلطان کی ملکہ بنو سلطان تمہارا سرتاج ہو ہر آن؛ خدا حافظ و ناصر کلام محمود سب جو آپس میں ہیں؟ یوں ہو رہے شیر وشکر اس لئے ہے؛ کہ نظر سب پہ ہے اُن کی یکسر سوچتا رہتا ہوں کیا دل میں مجھے کیا فکر ہے جستجو میں کس کی چلاتا ہوں میں دیوانہ وار سرنگوں ہوں میں ؛ مِثال سایۂ دیوار کیوں پشت کیوں خم ہے؛ ہوا ہوں اس قدر کیوں زیر بار سرو بھی ہیں سر و قد رہتے اُسی کے سامنے قمریاں بھی ہیں محبت میں اُسی کی ؛ بے قرار سب حسینانِ جہاں؛ اُس کے مقابل بیچ ہیں ساری دنیا سے نرالا ہے؛ وہ میرا شہر یار ساری دُنیا میں کرو تم مُشتہر اُس کی کتاب تا کہ ہوں بیدار وہ بندے؛ جو ہیں غفلت شعار سنگ باری سے بھی ان کو کچھ نہ ہوگا اجتناب بے جھجگ دکھلائیں گے وہ؛ تم کو تیغ آب دار سر نگوں ہو جائیں گے ، دشمن تمہارے سامنے ملتجی ہوں گے برائے عفو وہ؛ باحال زار ؛ سچ ہے؛ کہ فرق دوزخ و جنت میں ہے خفیف پائی نجات دام سے؛ اک دانہ چھوڑ کر کفار سے رکھیو مجھے باہر ہمیش اے مرے قدوس! اے میرے ملیک بحروبر ۳۰ سایه سایہ 'ش' سے 'ر' (اش' سے شروع ہو کر 'را' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار 3 2 1 در ثمين کلام محمود =: i