بیت بازی

by Other Authors

Page 490 of 871

بیت بازی — Page 490

490 ۳۶ ۳۸ ۳۹ ۴۰ دوستی کا دم جو بھرتے تھے؛ وہ سب دُشمن ہوئے اب کسی پر تیرے پن ؛ پڑتی نہیں میری نظر ۳۷ دلوں کی ظلمتوں کو دُور کردیں ہماری بات میں ایسی ہو تاثیر دشت غربت میں ہوں تنہا رہ گیا با حال زار چھوڑ کر مجھ کو؛ کہاں کو چل دیئے اغیار ویار دونوں ہاتھوں سے پکڑلو؛ دامنِ تقویٰ کو تم ایک ساعت میں کرا دیتا ہے یہ دیدار یار درد میں لذت ملے گی ؛ دُکھ میں پاؤ گے سُرور بے قراری بھی اگر ہوگی؟ تو آئے گا قرار دیتے تھے تم جس کی خبر ، بندھتی تھی جس سے یاں کمر مٹ جائے گا سب شور وشر ہ موت آئے گی شیطان پر ؛ درد سے ذکر ہوا پیدا؛ ہوا ذکر سے جذب میری بیماری لگی مجھ کو مسیحا ہو کر دل کو گھبرا نہ سکے؛ لشکرِ افکار و هموم بارک اللہ ! لڑا خوب ہی تنہا ہو کر ۴۴ داغ بد نامی اُٹھائے گا؛ جو حق کی خاطر وہی چمکے گا؛ ستارا ہوکر دل کی اُمید ہیں؛ دل ہی میں سب دفن ہو گئیں پائے اُمید محبت رہا؛ انتظار پر ۴۲ ۴۳ ۴۵ ۴۶ ۴۷ ۴۸ ۴۹ آسماں پر دیو داروں کی ہر طرف تھی قطار یاد کرتا تھا دیکھ کر قدِ یار دور رہنا اپنے عاشق سے نہیں دیتا ہے زیب آسماں پر بیٹھ کر تو یوں مجھے دیکھا نہ کر دل دے رہا ہوں آپ کو لیتے تو جائیے! کیوں جا رہے ہیں آپ؛ یہ نذرانہ چھوڑ کر دیکھا تو ہراک جام میں تھا زہر ہلاہل ہم آئے تھے اس دُنیا کو ئے خانہ سمجھ کر i ڈ' سے 'ر' 'ڈ' سے شروع ہو کر ا ر پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين 1 1 در ثمین ڈوبنے کو ہے یہ کشتی؛ آ مرے اے ناخدا آگیا اس قوم پر وقت خزاں اندر بہار