بیت بازی

by Other Authors

Page 474 of 871

بیت بازی — Page 474

474 'ب' سے 'ر' ب سے شروع ہو کر 'را' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد کل اشعار در ثمين 33 21 4 1 7 در عدن كلام طاهر کلام محمود := iii iv ودر ثمین بدگمانوں سے بچایا؟ مجھ کو خود بن کر گواہ کر دیا دشمن کو اک حملہ سے مغلوب اور خوار بدگمانی سے تو رائی کے بھی بنتے ہیں پہاڑ پر کے اک ریشہ سے ہوجاتی ہے کووں کی قطار بدگمانی نے تمہیں مجنوں و اندھا کر دیا ورنہ تھے میری صداقت پر براہیں بے شمار بستر راحت کہاں ان فکر کے ایام میں غم سے ہر دن ہو رہا ہے بدتر از شب ہائے تار باغ میں ملت کے ہے کوئی گل رعنا کھلا رعنا کھیلا آئی ہے باد صبا گلزار سے مستانہ وار بے معاون میں نہ تھا بھی نصرت حق میرے ساتھ فتح کی دیتی تھی وحی حق بشارت بار بار بے خدا اس وقت دنیا میں کوئی مامن نہیں یا اگر ممکن ہو؛ اب سے سوچ لو راہِ فرار بشر سے نہیں؛ تا اتارے بشر خدا کا کلام اس ہے جلوه گر بھلا بعد چولے کے؛ اے پر غرور! وہ کیا کسر باقی ہے؛ جس سے تو دُور برس تھے آٹھ اور کچھ مہینے بلانے والا ہے سب پیارا خدا نے اسے بلایا اسی اے دل! تو جاں فدا کر