بیت بازی

by Other Authors

Page 439 of 871

بیت بازی — Page 439

439 کلام محمود جو دل کو چھید دے جا کر عدو مسلم کے وہ تیر نکلے الہی! مری کماں سے آج جلا کے چھوڑیں گے اعدائے کینہ پرور کو نکل رہے ہیں جو شعلے ؛ دل کہاں سے آج جو قلب مومن صادق سے اُٹھ رہی ہے دُعا اتر رہے ہیں فرشتے بھی، کہکشاں سے آج جیوش ابرہہ کو تہس نہس کردے گی اڑے گی فوج طیور؛ اپنے آشیاں سے آج 'چ' سے 'ج' '' سے شروع ہو کر 'ج' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار 1 1 درثمین ود رثمین ا چل رہی ہے نسیم رحمت کی جو دعا کیجئے قبول ہے آج 'خ' سے 'ج' خ سے شروع ہو کر 'ج' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار کلام محمود 1 1 کلام محمود خُدا ہماری مدد پر ہے؛ جو کہ ہیں مظلوم مٹائے گا وہ عد و کو میرے؛ جہاں سے آج