بیت بازی

by Other Authors

Page 438 of 871

بیت بازی — Page 438

438 کلام محمود بلا کی آگ برستی ہے آسماں سے آج ہیں تیر چھٹ رہے تقدیر کی کماں سے آج i 'پ' سے 'ج' 'پ' سے شروع ہو کر 'ج' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار کلام محمود 1 1 کلام محمود ا پڑے گی رُوح نئی؛ جسم زار مسلم میں وہ کام ہوگا؟ میرے جسم نیم جاں سے آج == 'ج' سے 'ج' 'ج' سے شروع ہو کر 'ج' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين کلام محمود در ثمین جو شائق ہے نانگ کے درشن کا آج 5 1 4 وہ و دیکھے اسے چھوڑ کر کام و کاج