بیت بازی

by Other Authors

Page 419 of 871

بیت بازی — Page 419

419 'ٹ' سے 'ت' ٹ' سے شروع ہو کر ات پر ختم ہونے والے اشعار ) ٹال سکتا ہے == تعداد كُل اشعار در عدن در عدن 1 1 کس طرح پوری نہ ہوتی سرنوشت کون فرمان خدا 'ج' سے 'ت' 'ج' سے شروع ہو کرات پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين در عدن 9 3 له 2 2 2 كلام طاهر کلام محمود در ثمین := iv جو کچھ ہمیں ہے راحت ؛ سب اس کی جود ومنت اس سے ہے دل کو بیعت دل میں ہے اس کی عظمت جسے حاجت رہے غیروں کی دن رات بھلا اس کو خدا کہنا ہی کیا بات