بیت بازی — Page 367
35 LO 4 4 20 له 2 367 'س' سے 'الف' (اس سے شروع ہو کر 'الف 'پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين در عدن كلام طاهر کلام محمود کلام حضرت خليفة المسيح الثالث i ii !!! iv V در ثمین سب جہاں چھان چکے؛ ساری دکانیں دیکھیں مئے عرفاں کا یہی ایک ہی شیشہ نکلا سفر میں وہ رو رو کے کرتا دُعا کہ اے میرے گرتار! مشکل گشا! ۴ سنو ! آتی ہے ہر طرف سے صدا کہ باطل ہے ہر چیز؛ حق کے سوا ہے آشکارا ہم کو وہی پیارا؛ دلبر وہی ہمارا فضل کا باراں تیرا کا وہی سہارا؛ رحمت ނ ہ سر سے پا تک ہیں الہی ! ترے احساں مجھ پر مجھ پہ برسا ہے سدا ودر عدن و سب سے افضل تھے مگر اصحاب ختم المرسلین خلق میں کامل نمونہ عشق کے کردار کا سانپ کی مانند بل کھاتا ہے ابلیس لعین دیکھ کر رنگ جمالی احمد مختار کا سایہ رہے سروں پہ حفیظ و رقیب کا ہوتا سچ ہے کہ ہم کو تو نے بھی دل سے بھلا دیا رہے بتلا تو کونسا بلند ستارہ نصیب کا ہے ہمیں راہ نما دیا؟