بیت بازی

by Other Authors

Page 345 of 871

بیت بازی — Page 345

345 ۲۸ ۲۹ بے عمل و خطا شعار بے گس و بے وقار تھا پر میری جان! یہ تو سوچ؛ رکن میں مِرا الحمار تھا کیا ہوا؟ میں اگر پھلا نہ بنا بخشش حق نے پالیا مجھ کو ۳۰ بلا رہے تھے اِشاروں سے بار بار مجھے مُراد میں ہی تھا؟ مجھ سے مگر خطاب نہ تھا بس ایک ٹھیس سے ہی پھٹ کے رہ گیا اے شیخ! یہ کیا ہوا؟ تیرا دل تھا، کوئی حباب نہ تھا بھاگا تھا اُن کو چھوڑ کے یوٹس کی طرح میں لیکن اُنھوں نے بھاگ کے؛ پیچھے سے آلیا 1 ۳۱ z ۳۲ ۳۳ کلام حضرت خليفة المسيح الثالث برقی خیال دل میں سر میں رہے گا سودا اس یار کو میں بھولوں، اتنا نہ محو ہوں گا 'پ' سے 'الف' 'پ' سے شروع ہو کر 'الف 'پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار 33 12 6 4 10 1 لکھایا گیا در ثمين در عدن کلام طاهر کلام محمود i ii := iv V کلام حضرت خليفة المسيح الثالث در ثمین پھر اس طرز پر بنایا گیا بحکم خدا پہلے سمجھے تھے کہ موسیٰ کا عصا ہے فرقاں پھر جو سوچا؟ تو ہر اک لفظ مسیحا نکلا پہلا فرزند ہے محمود مبارک چوتھا دونوں کے بیچ بشیر اور شریفاں تیرا پر مرے پیارے! یہی کام تیرے ہوتے ہیں ہے یہی فضل تیری شان کے شایاں تیرا ۴