بیت بازی

by Other Authors

Page 324 of 871

بیت بازی — Page 324

324 وہ یا رب! یہی دعا ہے کہ ہر کام ہو بخیر اکرام لازوال ہو؛ انعام ہو بخیر یزیدی فعل زبانوں پر یا علی توبہ یہ اور تیر چلے؛ آل مرتضی کیلئے یاد ہے؛ چھیں مے سن آٹھ حزب المومنیں غروب شمس وقت صبح محشر آفریں یہ ارادے؛ اور اتنی شانِ ہمت دیکھ کر اس گھڑی بھی ہو رہے تھے محو حیرت سامعیں راگ دل کا راز ہے؛ سُن درد آشنا کچھ ہمنوائے شور عنادل نہیں ہوں میں یکی از عــاشــقــان روئے احمد یکی از جـــان نــــاران مــحــمــد یہ ممکن نہیں ہے؛ کہ خالی پھرے وہ ترے ور بندہ جو کوئی صدا دے میری آہ کا اثر تو نہیں عرش کے پل رہے ہیں کیوں پائے یہی مد نظر تھا ایک مقصد برائے دین احمد جانفشانی ظفر یا الہی! خیر ہو؛ آئیں بصد فتح دردِ دل سے تھی حضور ذات باری التجا و یہ زباں تیری، قلم تیرا؟ تیرے قلب و دماغ ہیں سبھی میرے تصرف میں؛ تجھے پھر خوف کیا کلام طاهر یوں لگا؟ جب وہ پہلی بار صدیوں ޏ آشنا سا تھا ۱۲۰ ۱۲۱ ۱۲۲ ۱۲۳ ۱۲۴ ۱۲۵ ۱۲۶ ۱۲۷ ۱۲۸ ۱۲۹ ۱۳۰ ۱۳۱ ۱۳۲ ۱۳۳ سوچ کے چلا گیا؛ باورچی خانے میں باورچی تھا مگن؟ وہاں حلوہ پکانے میں یا جوش و ذوق و شوق ؛ یا کم ہمتی سے ضعف سب کچھ ہوا کیا پہ جہاں کے تہاں رہے ۱۳۴ یاروں نے اپنے اپنے مقاصد کو جا لیا یاں عقل و بکشمکش این و آں رہے یاد رکھے گی وہ؛ اک پھول سدا، اُردو کلاس دل سے اٹھلاتی ہوئی اٹھے گی اس کی بُو باس ۱۳۵ ۱۳۶ یک قطره زبـحـر کـمـال محمد است ۱۳۷ ۱۳۸ جان و دلم فدائے جمال محمد است خاکم نثار کوچه آل محمد است صدائے فقیرانه حق آشنا تیری آواز ؛ اے دشمن بد نوا پھیلتی جائے گی شش جہت میں سدا دو قدم دور، دو تین پل جائے گی یونہی شماست اعدا سے مت ڈرو بی بی! ہمارے حق میں دکھائیں گے یہ ستم اعجاز