بیت بازی

by Other Authors

Page 286 of 871

بیت بازی — Page 286

286 وقت تھا وقت مسیحا؛ نہ کسی اور کا وقت میں نہ آتا تو کوئی اور ہی آیا ہوتا وہی کرتا طن بد بلا ریب ہے کہ جو رکھتا وہ فاسق ہے؛ کہ جس نے رہ گنوایا نظر بازی کو وہ ہے پردہ میں وہی عیب اک بنایا عاشق ہے؛ کہ جس کو حسب تقدیر محبت کی کماں سے آ لگا تیر وہ دیتا بندوں کو ہے اپنے ہدایت دکھاتا ہاتھوں پہ اُن کے کرامت ہے ودر عدن ودیعت کر کے انعام محبت محبت جو اپنی کھینچتا ہے وہ سیا نچے عہد 1۔0 1+1 ۱۰۲ ۱۰۳ ۱۰۴ ۱۰۵ 104 1+2 ۱۰۸ 1+9 11۔۱۱۲ والا جو منہ سے کہہ چکا؟ وہ کر رہا ہے کا واسطہ تجھ کو تیری قدرت کا واسطہ تجھ کو تیری رحمت وہ لڑے تیرے لئے؛ اور تو آزاد رہے خوب نکتہ ہے یہ اللہ کرے یاد رہے وہ لب قم جاں بخش کہہ کر تم بازنی چپ ہوئے ہجر کے ماروں کو اب کوئی جلائے گا نہیں؟ وحشت مری نہیں ابھی ہم پایہ جنوں اہل خرد پہ بار ہوں؟ عاقل نہیں ہوں میں وہ کرم کر؛ کہ عدو کی بھی نگاہیں کھل جائیں خیر ہی خیر رہے؛ خیر کی راہیں کھل جائیں وہ چل دیتا جدھر کرتے اشارہ علمبردار وہ ذی شان ہے تیری شہ رگ سے زیادہ قریب کہا اُس نے بندوں کو اِنّى مُجِيـ وہی یاد وعدہ تیرا کر رہی ہوں بڑی آس لے کر دعا کر رہی ہوں ہمارا خلیفہ بہت دن سے بیمار ہے؛ اب شفا دے شاه دو جهانی وہ محبوب تیرا وہ آیا ساتھ لے کر فضل آیا اصد اکرام وہ جس کے قلب و روح و تن مبارک مبارک آمدن؛ رفتن مبارک وہ کہاں پیار وہ آپس میں دلوں کی باتیں آہ! اس خواب کی تعبیر کہاں سے لاؤں؟ گر نہ آئے؟ تو کیا فائدہ ہوا گو سچ تو یہ ہے؛ کہ اب جو ہونا تھا ہو چکا P راح روح علیل احمد ہے وعده مضطر تكين قلب ۱۱۳ ۱۱۴ ۱۱۵ ۱۱۶ ۱۱۷ ۱۱۸ ١١٩ ١٢٠