بیت بازی

by Other Authors

Page 270 of 871

بیت بازی — Page 270

۶۱۵ 270 میرے پیچھے پیچھے چلتا آ کہ میں بنده محمود ہوں؛ اور ایاز ۶۱۶ میں آپ سے کہتا ہوں؛ کہ اے حضرت لولاک ہوتے نہ اگر آپ؛ تو بنتے نہ یہ افلاک ہے کہ وہ کوئے صنم کا رہنما ہے ۶۱۷ مجھے اس بات پر ہے فخر محمود میرا معشوق؛ محبوب خدا ۶۱۸ محمد پر ہماری جاں فدا ۶۱۹ محمد جو ہمارا پیشوا محمد جو کہ محبوب خدا ۶۲۰ ۶۲۱ ہے مدعا ان کا تو لڑنے سے ہے؛ بس تاج وسریہ ہاتھ میں یاروں کے رہ جائے گی؛ خالی کفگیر کلام حضرت خليفة المسيح الثالث مجھ میں تڑپ وہ ہوگی بجلی بھی جھینپ جائے دل عشق سے بھروں گا، اور بے قرار ہوں گا