بیت بازی

by Other Authors

Page 247 of 871

بیت بازی — Page 247

۱۳۷ 247 جو خلوص دل کی رمق بھی مجھے دیکھ طالب منتظر! مجھے دیکھ شکل مجاز میں ترے ادعات ہے؛ نیاز میں ۱۳۹ ۱۳۸ منتظر ہیں، آئیں گے کب؛ حضرت فضل عمر سوئے رہ نگراں ہیں؛ ہردم دیدہ ہائے قادیاں معرفت کے گل کھلیں؛ تازه به تازه نو بہ نو جنگی خوشبو سے مہک اُٹھے؛ ہوائے قادیاں مانگتے ہیں ہم دعا ئیں؛ آپ بھی مانگیں دعا حق سنے اپنے کرم سے؛ التجائے قادیاں مانگتے ہیں سب دعا؛ ہوکر سراپا آرزو جلد شاہ قادیاں تشریف لائے قادیاں ۱۴۲ میری پیاری اُمی! میری سب سے پیاری رہوں گی دل و جاں سے تابع تمہاری الده ۱۴۱ ۱۴۳ ۱۴۴ ۱۴۵ ۱۴۶ ۱۴۷ ۱۴۸ مرهم زخم دل مادر مهجور و حزین زینت پھلوئے مــا جــان جهان مے آید قویم ماہر کو ہے یہ ناز؛ کہ حاصل ہے تجربہ عاقل کو اپنے فہم و فراست پہ ناز ہے مژده وصل لئے صبح مسرت آئی فضل مولا سے ہوئی دُور اداسی یک بار مدح تیری تیری ہے؛ ہے؛ زندگی تیری تیری تعریف ہے؛ تیری تعلیم میرے آقا میرے نبی کریم بانی پاک باز دین مانا کہ انکسار بھی داخل ہے خلق میں پر کچھ نہ کچھ خلیق کو سیرت پہ ناز ہے منعم کو ہے یہ ناز؛ کہ قبضہ میں مال ہے عزت خدا نے دی ہے؛ تو عزت پہ ناز ہے ماہر ہے سرجری میں؛ تو ہے ڈاکٹر کو ناز حاذق ہے گر طبیب؛ طبابت پہ ناز ہے ۱۴۹ منع ۱۵۰ ۱۵۱ ۱۵۲ ۱۵۳ ۱۵۴ مصحف کمال انسانی؛ صلّ على نَبِيِّنَا صَلّ على مُحَمَّد کمال انسانی؛ منتہائے عکس یزدانی جود و فضل رحمانی منتہائے منهزم مہر عالم ہو چکی تھی توحید غالب آیا تھا لشکر شیطان طبيب روحانی منتہائے کمال انسانی؛ صلّ على نَبِيِّنَا صَلّ على مُحَمَّد صلّ على نَبِيِّنَا صَلّ على مُحَمَّد