بیت بازی

by Other Authors

Page 244 of 871

بیت بازی — Page 244

244 ۷۵ LL مگر محمد وہ پیارا ہے ان کو غرور اور فساد سارے ہیں پر عناد دوسرے نبیوں کا سردار ہے کہ جس کا عدد مثل مُردار ہے میں کہتا ہوں اک بات؛ اے نیک نام! ذرا غور سے اُس کو سنو تمام میری دعائیں ساری؛ کریو قبول باری میں جاؤں تیرے واری؛ کر تو مدد ہماری و مہماں جو کر کے اُلفت ؛ آئے بصد محبت دل کو ہوئی ہے فرحت؛ اور جاں کو میری راحت وہ لطف کئے تو نے؛ جو برترز خیال ذات برتر ہے تری؛ پاک ہے ایواں تیرا میری اولاد کو تو ایسی ہی کر دے پیارے! دیکھ لیں آنکھ سے وہ چہرہ تاباں تیرا ۷۸ ۸۰ ΔΙ ۸۲ ۸۴ ۸۵ ۸۶ مجھ میرے پیارے! مجھے ہر درد و مصیبت سے بچا تو میرے مسیح ہونے پہ؛ یہ اک دلیل ہے ہے غفار یہی کہتا قرآن تیرا میرے لئے ہے یہ شاہد ربّ جلیل ہے مذہب بھی ایک کھیل ہے؛ جب تک یقیں نہیں جو نور سے تہی ہے؛ خدا سے وہ دیں نہیں میرے مولیٰ! مری یہ اک دعا ہے تری درگاہ میں عجز و بکا ہے ہر اک کو دیکھ لوں؟ وہ پارسا ہے میری اولاد؛ جو تیری عطا ہے مجھے تقویٰ سے اُس نے جزا دی فسبحان الذى اخزى الاعادي ۸۸ مسلمانو! بناؤ ۸۹ ۹۰ ۹۱ ۹۲ تام تقوی کہاں ایماں؛ اگر ہے خام تقوی مری اولاد؛ سب تیری عطا ہے ہر اک تیری بشارت سے ہوا ہے میں کیونکر گن سکوں؟ تیرے یہ انعام کہاں ممکن! ترے فضلوں کا ارقام میری ہر بات کو تو نے جلا دی میری ہر روک بھی تو نے اُٹھا دی میری ہر پیش گوئی خود بنا دی ترى نَسلاً بَعِيداً بھی دکھا دی ۹۳ ملاحت ہے عجب اس دلستاں میں ہوئے بد نام ہم اس سے جہاں میں ۹۴ ۹۵ ۹۶ میرے سر پر ہے منت اسکی بھاری چلی اس ہاتھ سے؛ کشتی ہماری میری بگڑی ہوئی، اُس نے بنا دی فسبحان الذى اخزى الاعادي مقابل میں میرے؛ یہ لوگ ہارے کہاں مرتے تھے؛ پر تو نے ہی مارے