بیت بازی — Page 198
71 23 7 6 34 1 198 ق ('ق' سے شروع ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين درٌ عَدَن كلام طاهر کلام محمود == iii := iv V كلام حضرت خليفة المسيح الثالث در ثمین ہے قتل کی ٹھانی شریروں نے چلائے تیر مکر بن گئے شیطاں کے چیلے؛ اور نسل ہونہار قوم کے ظلم سے تنگ آ کے مرے پیارے آج شور محشر تیرے کوچہ میں مچایا ہم نے قوم کی بدقسمتی اس سرکشی سے کھل گئی پر وہی ہوتا ہے؟ جو تقدیر سے پایا قرار قوم میں ایسے بھی پاتا ہوں جو ہیں دنیا کے کرم مقصد ان کی زیست کا ہے؛ شہوت وخمر و قمار قدرت سے اپنی ذات کا دیتا ہے حق ثبوت اس بے نشاں کی چہرہ نمائی؛ یہی تو کے کاروبار نمودار ہو گئے کافر جو کہتے تھے وہ گرفتار ہوگئے بارگاہ ٹوٹا کام بناوے بنا بنایا توڑ دے؛ کوئی اُس کا بھید نہ پاوے قدرت رحمان و مکر آدمی میں فرق ہے جو نہ سمجھے؛ وہ نجی از فرق تا پا ہے حمار قدرت حق ہے؛ کہ تم بھی میرے دشمن ہو گئے یا محبت کے وہ دن تھے؛ یا ہوا ایسا نقار قرباں ہیں تجھ پہ سارے؛ جو ہیں مرے پیارے احساں ہیں تیرے بھارے گن گن کے ہم تو ہارے قادر قادر ہے وہ 1۔۹ Λ Y i