بیت بازی

by Other Authors

Page 6 of 871

بیت بازی — Page 6

6 ۳۴ ۳۵ ۳۶ اب چھوڑ دو جہاد کا اے دوستو خیال دیں کیلئے حرام ہے؛ اب جنگ اور قتال آنکھ کے پانی سے یارو! کچھ کرو اس کا علاج آسماں اے غافلو! اب آگ برسانے کو ہے اسلام کی سچائی ثابت ہے جیسے سورج پر و یکھتے نہیں ہیں دشمن بلا یہی ہے لاؤ فوٹو گراف ذرا کھینچو تصویر چولے کی صاف احباب سارے آئے؛ تو نے یہ دن دکھائے تیرے کرم نے پیارے! یہ مہرباں بلائے اے ، آریہ سماج ! پھنسو مت عذاب میں کیوں مبتلا ہو یارو! خیال خراب میں اور دینوں کو جو دیکھا؟ تو کہیں نور نہ تھا کوئی دکھلائے؛ اگر حق کو چھپایا ہم نے ۳۷ اُٹھو جلد تر ۳۸ ۳۹ ۴۰ ۴۱ ۴۲ اے قادر و توانا! آفات سے أنتار بچانا ہم تیرے در پہ آئے؛ ہم نے ہے تجھ کو مانا طلب میں سفر کر لیا اختیار اپنے مونڈھوں سے دنیا کا بار ۴۳ اسی عجز میں تھا تذلل کے ساتھ کہ پکڑا خدا کی عنایت نے ہاتھ اگر بشنوی قــصــــة صــادقـــان مجنبان سر خود چو مستهـزیـــان ۴۴ ۴۵ راه زیر و زیر اگر اس طرف سے نہ آوے خبر تو ہو جائے ۴۶ اگر وہ نہ بولے تو کیونکر کوئی یقیں کر کے جانے؛ کہ ۴۷ اگر نہیں؛ پھر تو وہ مر گئے ۴۸ ہے مختفی سود جاں کو فدا کر گئے ہے اگر ان کو اس ہوتی خبر اگر صدق کا کچھ بھی رکھتے اثر ره تو عارف ہوئے بادہ نوش اسی سے اس سے تو آنکھیں کھلیں کھلیں اور گوش اسی ނ ملے ان کو نازک علوم اسی سے تو ان کی ہوئی جنگ میں دھوم اسی تو نانک ہوا کامیاب کہ دل سے تھا قربان عالی جناب اکیلا وہ بھاگا ہنودوں کو چھوڑ چلا مکہ کو ہند منه کو موڑ اگر تو بھی چھوڑے ملک ہوا تجھے بھی رتبہ کرے وہ عطا ۴۹ ۵۰ ۵۱ ۵۲ ۵۳ ۵۴ اگر جاں کروں اس کی رہ میں فِدا تو پھر بھی نہ ہو شکر اس کا ادا ۵۵ اسے مردہ کہنا ؛ خطا ہے کہ زندوں میں وہ زندہ دل جا ملا خطا