بیت بازی — Page 182
182 ظ ('ظ' سے شروع ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمین دُرِّ عَدَن 21 3 له 2 كلام طاهر کلام محمود 5 11 ـودرّ ثمبـ حسد سے دشمنوں کی پشت ہے i ii iv ظهور عون و نُصرت؛ دمبدم ہے ظاہر ہیں خود نشاں؛ کہ زماں، وہ زماں نہیں اب قوم میں ہماری وہ تاب و تواں نہیں ظاہر ہے یہ کہ قصوں میں ان کا اثر نہیں افسانہ گو کو راہ خدا کی خبر نہیں ﴿دُرٌ عَدَن ظاہر میں اسے غیر کو میں سونپ رہا ہوں کرتا ہوں حقیقت میں مگر تیرے حوالے ضرب غلام اهانت مولا سنتا نہیں ظلموں کی تیری قوم کا؛ کچھ انتہاء نہیں كلام طاهر ' ظالم بد بخت کا نام نہ لے ، بس مظلوموں کی باتیں کر حاکم کا ذکر نہ چھیڑ ؛ آزردہ محکوموں کی باتیں کر ظالم مت بھولیں؛ بالآخر مظلوم کی باری آئے گی مگاروں پر مکر کی ہر بازی اُلٹائی جائے گی ظالم ہوں گے رُسوائے جہاں ؛ اے دیس آنے والے بتا! بنیں گے آنِ وطن کس حال میں ہیں یارانِ وطن مظلوم ۷ +