بیت بازی — Page 180
180 ط 'ط' سے شروع ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين 13 4 2 1 6 درٌ عَدَن كلام طاهر کلام محمود == !!! iv در ثمین طلب میں چلا بے خود و بے حواس خدا کی عنایات کی کر کے آس طلب گار ہو جائیں اس کے تباہ وہ مر جائیں دیکھیں اگر بند راہ طالبو! تم کو مبارک ہو؛ کے اب نزدیک ہیں اس مرے محبوب کے چہرہ کے دِکھلانے کے دن طرفہ کیفیت ہے ان لوگوں کی جو منکر ہوئے یوں تو ہر دم مشغلہ ہے گالیاں؛ لیل و نہار در عدن طریق شرع نہیں؛ اُسوہ رسول نہیں مقام شرم ہے؛ یہ غول اتقیا کیلئے روز و شب رہتا تھا سالار سپاه مصطفیٰ و فارانی رومی و بخارائی r طالب "نصر مــ سائل "فتح قـ کلام طاهر طوفانِ مفاسد میں غرق ہوگئے بحر و بر ایرانی ۴