بیت بازی

by Other Authors

Page 150 of 871

بیت بازی — Page 150

111 13 21 18 59 150 ('ر' سے شروع ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين در عَدَن کلام طاهر کلام محمود i ii !!! iv ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ و ره ودر ثمین راستی کے سامنے؛ کب جھوٹ پھلتا ہے بھلا قدر کیا پتھر کی؛ لعلِ بے بہا کے سامنے ربط ہے جانِ محمد سے مری جاں کو مدام دل کو وہ جام؛ لبالب ہے پلایا ہم نے روشنی میں مہر تاباں کی بھلا کیا فرق ہو گرچہ نکلے روم کی سرحد سے یا از زنگبار ، تعلیم اک تُو نے بتا دی فسبحان الذى اخزى الاعادي روحیں اگر نہ ہوتیں؛ ایشر سے کچھ نہ بنتا اس کی حکومتوں کی ساری پنا یہی ہے رکتے نہیں ہیں ظالم؛ گالی سے ایک دم بھی ان کا تو شغل و پیشہ؛ صبح و مسا یہی ہے راگ وہ گاتے ہیں؛ جس کو آسماں گاتا نہیں وہ ارادے ہیں؛ کہ جو ہیں برخلاف شہریار رنگ تقویٰ سے کوئی رنگت نہیں ہے خوب تر ہے یہی ایماں کا زیور؛ ہے یہی دیں کا سنگار روزه آدم؛ کہ تھا وہ نامکمل اب تلک میرے آنے سے ہوا کامل بجملہ برگ وبار مسیحا کو فلک پر ہے بٹھایا ۱۰ رسول حق کو مٹی میں سلایا