بیت بازی — Page 148
20 5 1 2 12 148 ڈ دو (اڈ' سے شروع ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين درٌ عَدَن كلام طاهر کلام محمود !! iii E: iv ۲ ا ۶ ڈگلس در ثمین سارا حال بریت کا کھل گیا عزت کے ساتھ ؛ تب میں وہاں سے بری ہوا ڈوبنے کو ہے یہ کشتی؛ آمیرے اے ناخدا آگیا اس قوم پر وقت خزاں؛ اندر بہار ڈھونڈو وہ راہ جس سے دل وسینہ پاک ہو نفس آنی خدا کی اطاعت میں خاک ہو ڈوبنے کو ہے یہ کشتی آمیرے اے ناخدا آگئے اس باغ پر اے یار! مرجھانے کے دن اگر ہے سوچو؛ یہی دارالجزاء ہے بینا خدا ودرٌ عَدَر ڈرو یارو! کہ وہ ڈھونڈتی جنہیں نظر میری ہے تو آئے وہی نہیں آئے کلام طاهر ڈوب جاتا اُسی خونابہ میں افسانہ عشق آنکھ کھلتی؛ تو بس اک خواب سا دیکھا ہوتا ڈاکٹرز نے تو تھا یہ ڈرایا؛ منصورہ اور منیب کا بچہ ہوا بھی، تو معذور ہی ہو گا؛ پر یہ ہول نہ نکلا سچا