بدرگاہ ذیشانؐ — Page 65
65 صبح ازل مشیت یزداں تھی دیدنی جس صبح بزمِ گن میں ترا انتخاب تھا کام آگئی غریب کے مدحت حضور کی مضطر کا آج کہتے ہیں یوم الحساب تھا (الفضل ۸ اکتوبر ۱۹۸۹ء)
by Other Authors