بدرسوم و بدعات — Page 62
107 106 معینی بنانا ایک رسم متینٹی بنانے کی ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے سامنے کسی کا ذکر ہوا کہ اس کی اولاد نہ تھی اور اس نے ایک اور شخص کے بیٹے کو اپنا بیٹا بنا کر اپنی جائیداد کا وارث کر دیا تھا۔آپ نے فرمایا ” ی فعل شرعاً حرام ہے شریعت اسلام کے مطابق دوسرے کے بیٹے کو اپنا بیٹا بنانا قطعاً حرام ہے۔محرم کے تابوت ہے۔فرمایا ”گناہ ہے۔“ تعویذ لٹکانا ( ملفوظات جلد 5 صفحہ 320) سوال ہوا کہ محرم پر تابوت بنانے اور اس میں شامل ہونے کے بارے میں کیا ارشاد ( ملفوظات جلد 5 صفحہ 169 ) حضرت عیسیٰ بن عبدالرحمن روایت کرتے ہیں کہ میں عبداللہ بن حکیم کے پاس عیادت کے لئے گیا اور ان کے بدن پر سرخی تھی یعنی مرض کی سرخی تھی۔میں نے کہا کہ آپ کوئی تعویذ کیوں نہیں لٹکا لیتے انہوں نے کہا موت اس سے زیادہ قریب ہے۔اور کہا حضرت نبی کریم ﷺ نے فرمایا ہے کہ جس نے کوئی چیز ( یعنی تعویذ لٹکائی وہ سونپ دیا۔جاوے گا اسی کو یعنی پھر اسے تائید غیبی نہ ملے گی۔محفل قرآن میں جانا (ترمذى باب ماجاء في كراهية التعليق ابواب الطب ) محفل قرآن میں جانے کے سوال پر حضرت خلیفہ اسیح الرابع" نے فرمایا۔قرآن شریف کی محفل کا غلط استعمال جہاں ہو رہا ہو وہاں نہیں جانا چاہئے جہاں تک قرآن کریم ختم کروانے کا تعلق ہے اس کی سنت نبوی سے کوئی سند ثابت نہیں ہے۔یہ محض ایک رسم ہے جس کا قرآن کریم سے ساری عمر کو ئی تعلق نہیں رہا ، تلاوتیں کرتے نہیں اور نہ ہی عمل کرتے ہیں اور مُردہ کو قرآن بخشتے ہیں جس کو آپ بھی نہیں پڑھنا آتا تو اس کی خاطر بخشوانا بھی ثابت نہیں ہے۔جو چیز سنت سے ثابت نہیں وہ ہمارا دین نہیں۔“ اس طرح حضور کی خدمت میں سوال پیش ہوا کہ ہمیں کہا جاتا ہے کہ آپ پارٹیوں 66 وغیرہ میں آجاتے ہیں لیکن قرآن خوانی کی محفل میں کیوں نہیں آتے۔فرمایا۔کسی بھی محفل میں جانے کی اجازت ہے لیکن محفل میں دین کو بگاڑنے کی اجازت نہیں ہے۔آپ ان کو کہیں کہ محفل کی اجازت ہے۔محفلیں اس وقت بھی لگتی تھیں اب بھی لگتی ہیں۔محفل میں دین کی باتیں کرنے کی اجازت ہے دین کو بگاڑنے کی اجازت نہیں۔قرآن کو محض رسم کے طور پر جس رنگ میں تم پڑھ رہے ہو سنت نبوی سے کیونکہ ثابت نہیں ہے اس لئے ہمارے نزدیک یہ دین کو بگاڑنے کے مترادف ہے۔مجلس عرفان کراچی 7 فروری 1983 ء) اپریل فول حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:۔دیکھو اپریل فول کیسی بُری رسم ہے کہ ناحق جھوٹ بولنا اس میں تہذیب کی بات سمجھی جاتی ہے" نور القرآن نمبر 2 روحانی خزائن جلد 9 ص 408) انسائیکلو پیڈیا برٹینیکا میں اس کے بارے میں لکھا ہے۔اس کو All fools" "day بھی کہتے ہیں۔یہ ایک رسم ہے جس میں عملی مذاق کئے جاتے ہیں یا دوستوں کو بیوقوف بنایا جاتا