بدرسوم و بدعات — Page 1
اک اور بدعت سے ہم بیزار ہیں خاک راه احمد مختار ہیں رسم پرستی کے طریقوں کو چھوڑ دیں میں دیکھتا ہوں کہ ہمارے گھروں میں قسم قسم کی خراب رسمیں (صرف احمدی احباب کے لئے) جب تک رسوم و بدعات کے دروازے تم اپنے پر بند نہیں کر لیتے اللہ تعالیٰ کی رحمتوں کے دروازے تم پر کھل نہیں سکتے۔" مختلف علاقوں میں پائی جانے والی اور نالائق عادتیں جن سے ایمان جاتا رہتا ہے۔گلے کا رہاہورہی ہیں۔بدرسوم و بدعات اور اُن بری رسموں اور خلاف شرع کاموں سے یہ لوگ ایسا پیار کرتے ہیں جو نیک اور دینداری کے کاموں سے کرنا چاہیے۔سو آج ہم کھول کر بآواز کہہ دیتے ہیں کہ سیدھا راہ جس سے انسان بہشت میں داخل ہوتا ہے، یہی ہے کہ شرک اور رسم پرستی کے طریقوں کو چھوڑ کر دین ( حق ) کی راہ اختیار کی جائے۔اور جو کچھ اللہ جل شانہ نے قرآن شریف میں فرمایا ہے اور اس کے رسول نے ہدایت کی ہے اس راہ سے نہ بائیں طرف منہ پھیریں نہ دائیں۔اور ٹھیک ٹھیک اسی راہ پر قدم ماریں۔اور اس کے بر خلاف کسی راہ کو اختیار نہ کریں۔“ مجموعہ اشتہارات جلد اول صفحہ 84) ان سے اجتناب کے بارہ میں تعلیمات