ایک بابرکت انسان کی سرگزشت — Page 1
احمدی احباب کی تعلیم و تربیت کے لئے ) وَجَعَلَنِي مُبَارَكًا أَيْنَ مَا كُنْتُ وَاَوَصْنِى بِالصَّلَوةِ وَالزَّكُوةِ مَا دُمْتُ حَيًّا ( سورة مريم :32) اور میں جہاں کھیں بھی ھوں اس نے مجھے بابرکت بنایا۔اور جب تک میں زندہ جھے نماز اور زکوۃ کی تاکید کی ھے۔ایک بابرکت انسان کی سرگزشت