ایک بابرکت انسان کی سرگزشت

by Other Authors

Page 2 of 100

ایک بابرکت انسان کی سرگزشت — Page 2

2 انتساب میں اپنی اس کوشش کو اپنے پیارے ابا جان مکرم و محترم میاں عبدالرحیم دیانت صاحب درویش (مرحوم) کے نام کرتی ہوں جن کی بیت الدعا کی متضرعانہ دعائیں اور ذوق تحصیل علم ، ہر گام پر میرے ساتھ ہیں۔خدا تعالیٰ سے دعا ہے کہ ان کے درجات بلند کرتا چلا جائے اور اپنے خاص قرب سے نوازے۔آمین