عظیم زندگی

by Other Authors

Page 163 of 200

عظیم زندگی — Page 163

۱۶۳ سے متعلق خدا تعالیٰ اپنی پیاری کتاب قرآن مجید میں فرماتا ہے :- نُورُهُمْ يَسْعَى بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَبِأَيْمَانِهِمْ يَقُولُونَ رَبَّنَا آتهِمْ لَنَا نُورَنَا وَاغْفِرْ لَنَا إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرُه (9:44) چہرہ کی مثال رُوح کے دریچہ سے دی گئی ہے ایک نیک انسان کے سے خاص نور کے چہرہ اور خدو کر دیتا ہے جبکہ ایک ہوا ہے کسی حدہ ہونا اور سیاہ ہوں اور کی شخص حالت میں یہ چیز کو بھی واضح ہو گی۔یہ حقیقت ایسے لوگوں نے بیان کی ہے جنہوں نے مردوں سے ملاقات کی ہے۔حضرت بانی سلسلہ احمدیہ فرماتے ہیں :- میں اس میں صاحب تجربہ ہوں مجھے کشفی طور پر عین بیداری میں بار ہا بعض مردوں کی ملاقات کا اتفاق ہوا ہے اور میں نے بعض فاسقوں اور گمراہی اختیار کرنے والوں کا جسم ایسا سیاہ دیکھا کہ گویا وہ دھوئیں سے بنایا گیا ہے۔غرض میں اس کو چہ سے ذاتی واقفیت رکھتا ہوں اور میں زور سے کہتا ہوں کہ جیسا کہ خدا تعالیٰ نے فرمایا ہے ایسا ہی ضرور مرنے کے بعد ہر ایک کو ایک جسم تھا ہے خواہ نورانی خواہ ظلمانی۔ایک شخص جتنا زیادہ اپنے جسم کے اندر کی کائنات پر غور کرتا ہے اتنا ہی