عظیم زندگی

by Other Authors

Page 122 of 200

عظیم زندگی — Page 122

• کا جسم ایسا سیاہ دیکھا کہ گویا وہ دھوئیں سے بنایا گیا ہے۔غرض ین این کوچ سے ذاتی واقفیت رکھتا ہوں اور میں نے زور سے کہتا ہوں کہ جیسا کہ خدا تعالیٰ نے فرمایا ہے ایسا ہی ضرور مرنے کے بعد ہر ایک کو ایک جسم ملتا ہے۔خواہ نورانی خواہ ظلمانی" جانے اے رومیں اورپھیلی زندگی ہماری روح ایک جیتی جاگتی حقیقت ہے اور قرآن مجید ہمیں یاد دلاتا ہے کہ موت کے بعد آنے والی زندگی میں ہماری روح اس مادی دنیا کے تمام واقعات کو یاد رکھے گی کا فراور بدکار لوگ خدا سے درخواست کریں گے کہ انہیں اس دنیا میں خدا کی خوشنودی اور نیک کام کرنے کے لئے دوبارہ بھیجا جائے۔اگر ان کو یہ دنیا یاد نہ رہتی تو وہ دوبارہ آنے کی خواہی کیونکر کرتے۔مندرجہ ذیل آیت کریمہ پر غور فرمائیں ہے۔حَتَّى إِذَا جَاءَ أَحَدَهُمُ الْمَوْتُ قَالَ رَبِّ ارْجِعُونِ لا لَعَلَّى أعْمَلَ صَالِحًا فِيمَا تَرَكْتُ لا إِنَّهَا كَلِمَةٌ هُوَ قَابِلَهَا ( ۱۰۱ ، ۱۰۰ : ۲۳ )۔فَقَالُوا لَيْتَنَا نُرَدُّ وَلَا نُكَذِبَ بِايْتِ رَبِّنَا وَنَكُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ۔(PA:9) مندرجہ بالا آیات کریمیہ کے علاوہ حشر آن مجید میں اور بھی آیات اس موضوع پر موجود ہیں۔