عظیم زندگی — Page 97
96 سانس لینا مشکل ہو جاتا ہے لہذا آکسیمین کا ماسک منہ پر چڑھانا پڑتا ہے چڑھائی کا ہر مرحلہ منجمد برف میں گزرتا ہے اور پھر تمام ہمت ملا کر چوٹی پر چڑھ جانا پہاڑیوں پر چڑھنے والے صبر کا عظیم نمونہ ہیں اور یہی صبر کا نمونہ ہر سلمان کے روحانی مقصد کے حصول کا طرہ امتیاز ہونا چاہیئے۔ه